کورونا وائرس کی انسداد کیلئے بنائے گئے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 15 مارچ سے ملک بھر میں مزارات، سنیما ہالز کھولنے کی اجازت دے دی جبکہ دفاتر میں 50 فیصد حاضری کی پابندی ختم کردی۔
خبر کا کوڈ: 3508949 تاریخ اشاعت : 2021/02/24